مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق آذربائیجان کے صدر الہام علی اف اکو سربراہی اجلاس میں شرکت کے لئے تہران پہنچ گئے ہیں جہاں ایران کے صدر احمدی نژاد نے ان کا سرکاری طور پر استبال کیا ہے ۔ آذربائیجان کے صدر سربراہی اجلاس میں شرکت کے علاوہ ایران کے اعلی حکام سے دو طرفہ مسائل اور علاقائی اور بین الاقوامی امور پر بات چیت کریں گے۔
آپ کا تبصرہ